اسلام آباد، 17 اکتوبر (ایجنسی) پاکستان کی اقتصادی عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فريال تال پور اور 13 دیگر کو منی لانڈرنگ معاملہ میں گرفتاری سے قبل پیشگی ضمانت دے دی ہے جو 13 نوبر تک مؤثر رہے گی۔
18px; text-align: start;">ان تمام افراد پر سمٹ بینک، سندھ بینک اور یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ میں فرضی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے4.14ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ عدالت نے زرداری، تال پور، ریئل اسٹیٹ کاروباری ملک ریاض کے داماد زین ملک، انور مجید کے تین بیٹوں اور دیگر کو گرفتاری سے قبل پیشگی ضمانت دے دی ہے۔ اس دوران زرداری، فریال تال پور اور سٹاك ایکسچینج کے چیئرمین حسین لاوائی موجود تھے۔